Board Of Islamic Education

امسال سالانہ امتحانات 10 فروری 2024ء بروز ہفتہ  تا 15 فروری بروز جمعرات ہونگے۔ان شا ءاللہ

ڈوپلیکیٹ اسنادوسرٹیفکیٹ

تعارف

اللہ رب العزت نے محمدالرسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم  کو دین حق دے کر بھیجا  تا کہ اسے تمام ادیان پر غالب کردے، ہدایت کی پیروی انسان کوماضی کےغموں اور مستقبل کے خوف  سے مستغنی اور بے پروا کر دیتی ہے۔ گمراہی اور بد بختی سے نجات کی ضمانت ہے۔ہدایت اور دین حق کی تعلیم کے  لیے محسن انسانیت صلی اللہ علیہ و سلم نے مدارس کا اہتمام کیا۔جو مکہ مکرمہ میں دار ارقم کے نام سے اور مدینہ منورہ      میں مدرسہ صفہ کے نام سےمعروف ہوا۔اصلاح معاشرہ کے لیے ایسے مربی اور داعی پیدا ہوۓجنہوں نے دنیا کے نقشے بدل کے رکھ دیے۔ملاحظہ فرمائیں

مشن

دینی اور عصری علوم کی ترویج کی اشاعت کےساتھ ساتھ کتاب و سنت ،فقہ النصوص کے  علم میں معاون و مددگار علوم فنون میں مہارت کے ذریعے جہالت کے اندھیروں کو ختم کرنا۔  عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق دینی و عصری علوم کی محققانہ تدریس  کا اہتمام کرتے ہوئے عوام الناس کو پیش آمدہ جدید اقتصادی ومعاشرتی مسائل کا حل پیش کرنا۔ملاحظہ فرمائیں

×